50

شادی کے بعد ۔۔۔۔۔انوشکا شرما کی سالگرہ کب اور کہاں دھوم دھام سے منائی جائے گی ؟ گرما گرم خبر آ گئی

ممبئی (ویب ڈیسک)انوشکا شرما کا شمار بالی وڈ کی صف اول کی ادکاراؤں میں ہو تا ہے اور اب بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اپنی سالگرہ کے لئے فلم ’’زیرو ‘‘ کی عکسبندی سے مختصر بریک لینے کے بعد ویرات کوہلی کے ساتھ بنگلور میں سالگرہ منانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ

کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی جبکہ ان کے شوہر ویرات کوہلی بنگلور میں آئی پی ایل میچز میں مصروف ہیں لیکن اداکارہ انوشکا شرما ویرات کوہلی کے ساتھ یکم مئی کو اپنی 30 ویں سالگرہ کے سلسلے میں فلم کی عکسبندی سے مختصر بریک لینے کے بعد24 اپریل کو بنگلور جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔اداکارہ انوشکا شرما اپنی سالگرہ منانے کے بعد فلم ’’زیرو ‘‘ کے ڈیڑھ ماہ کے شیڈول کی عکسبندی کے لئے امریکا جائیں گی۔ اداکارہ انوشکا شرما فلم ’’زیرو‘‘ میں اداکار شاہ رخ خان اور کترینہ کیف کے ساتھ دکھائی دیں گی۔واضح رہے کہ انوشکا شرما اپنی سالگرہ کے لئے فلم ’’زیرو ‘‘ کی عکسبندی سے مختصر بریک لینے کے بعد ویرات کوہلی کے ساتھ بنگلور میں سالگرہ منانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما ان دنوں فلم ’’زیرو‘‘ کی عکسبندی جبکہ ان کے شوہر ویرات کوہلی بنگلور میں آئی پی ایل میچز میں مصروف ہیں لیکن اداکارہ انوشکا شرما ویرات کوہلی کے ساتھ یکم مئی کو اپنی 30 ویں سالگرہ کے سلسلے میں فلم کی عکسبندی سے مختصر بریک لینے کے بعد24 اپریل کو بنگلور جانے کی منصوبہ بندی کر رہی ہیں۔اداکارہ انوشکا شرما اپنی سالگرہ منانے کے بعد فلم ’’زیرو ‘‘ کے ڈیڑھ ماہ کے شیڈول کی عکسبندی کے لئے امریکا جائیں گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں