608

’’ کیا یہ واقعی ماہ نورہے۔۔۔۔۔؟‘‘ پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداح شش و پنج کا شکار ہوگئے، کوئی سوچ

’’ کیا یہ واقعی ماہ نورہے۔۔۔۔۔؟‘‘ پاکستانی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ کی ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداح شش و پنج کا شکار ہوگئے، کوئی سوچ بھی نہ سکتا تھا کہ۔۔۔۔۔لاہور(ویب ڈیسک ) پاکستان کی صدابہار اداکارہ ماہ نور بلوچ سے کون واقف نہیں ؟ جیسے جیسے انکی عمر ڈھلتی جا رہی ہے

انکی بڑھتی ہوئی خوبصورتی مداحوں کو اپنا گرویدہ بنا رہی ہے تاہم اب ماہ نور بلوچ کی ایک ایسی تصویر سامنے آگئی ہے کہ مداح بھی دیکھ کر یقین نہیں کر رہے کہ کیا یہ واقعی ماہ نور بلوچ ہیں؟ تفصیلات کے مطابق پاکستانی اداکارہ ماہ نور بلوچ کے بچپن کی ایسی تصویر منظر عام پر آگئی کہ مداح بھی یقین نہیں کر پا رہے۔ سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہونے کے بعد صارفین ملے جلے رد عمل کا اظہار کر ہے ہیں۔ ایک صارف نے لکھا کہ ” کہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں یہ واحد اداکارہ ہیں جنہوں نے خود کو سنبھالا ہوا ہے “۔ ایک اور صارف نے لکھا کہ ” یہ واقعی

ماہ نور بلوچ ہیں؟” ۔ ایک اور صارف کی جانب سے لکھا گیا کہ ” ماہ نور بلوچ کے بچپن اور اب میں زمین آسمان کا فرق ہے ، کیا یہ سرجری کا کمال ہے ؟” وائرل ہونے والی تصاویر آپ بھی دیکھیں ۔ (خبر کے آخر میں ) اس سے پہلے ماہ نور بلوچ کی ہمایوں سعید کے ساتھ ایسی وائرل ہوئی ہیں جن میں وہ مزید جوان اور حسین نظر آرہی ہیں۔یہ تصاویر فلم’’میں ہوں شاہد ا?فریدی‘‘کی شوٹنگ کے دوران لی گئی تھیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ ماہ نور بلوچ ایک شادی شادی بیٹی لیلیٰ حمید کی ماں ہیں تاہم وہ اپنی بیٹی کی ماں کم بہن زیادہ لگتی ہیں۔واضح رہے کہ 48سالہ اداکارہ ماہ نور بلوچ کا شمار پاکستان شوبز انڈسٹری کی ان اداکاراؤں میں ہوتاہے جن پروقت کا کوئی اثر نہیں ہوتااور وہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھاپے کی جانب جانے کے بجائے مزید حسین اورجوان نظر آتی ہیں۔1993 میںآج سے تقریباً 25 برس قبل ڈرامہ سیریل ’ماروی‘سے اپنے فنی سفر کا آغاز کرنے والی خوبرو اداکارہ ماہ نور بلوچ خوبصورتی میںآج بھی کئی نوجوان اداکاراؤں کو مات دیتی نظر آتی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں