637

بالی ووڈ سے گرما گرم خبر : سنی لیون کے پیٹ میں درد ، فوراً ہسپتال منتقل ، مداحوں کا دل دھڑکا دینے والی خبر آ گئی

ممبئی(ؤیب ڈیسک ) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون بیمار پڑگئی ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔تفصیلات کے مطابق اداکارہ سنی لیون اتڑکھنڈ میں فلم کی شوٹنگ کررہی تھیں کہ اچانک انہیں پیٹ میں شدید درد محسوس ہوا۔ انہیں قریبی اسپتال لے جایا گیا۔ اداکارہ ان دنوں بخار میں مبتلا رہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق سنی لیون کی حالت اب قدرے بہتر ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں