136

حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد این اے 60میں انتخابات ہونگے یا نہیں؟ الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز حکم جاری کردیا،شیخ رشید فیصلے پر ہکا بکا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد حلقہ این اے 60میں الیکشن ملتوی کردئیے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے ایک اہم فیصلہ سامنے آیا ہے جسکے مطابق این اے 60میں حنیف عباسی کی نااہلی کے بعد الیکشن ملتوی کر دئیے گئے ہیں ،

نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔واضح رہے کہ اسی حلقے سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی میدان میں ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں