217

عالیہ بھٹ اداکارہ بننے سے قبل کیا کام کرتی تھی ؟ مداحوں کے لیے ناقابل یقین خبر

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی فلم انڈسٹری کے وہ اداکار جن کا شمار آج بالی ووڈ کے کامیاب اور بڑے اداکاروں میں ہوتا ہے بہت کم لوگ ہی شاید یہ بات جانتے ہوں گے کہ ان اداکاروں نے اسٹار بننے سے قبل اپنے کریئر کی ابتداء کیمرے کے پیچھے کام کرنے سے کی اور ان میں سے زیادہ تر اسسٹنٹ ڈائریکٹر کے طور پر کام کرتے تھے۔

ایک انٹرویو میں ا داکارہ عالیہ بھٹ نے بتایا کہ انہوں نے بھی اپنے کریئر کا آغاز کیمرے کے پیچھے سے کیا،، انہوں نے اپنی پہلی فلم ’اسٹوڈنٹ آف دی ائیر‘ میں کام کرنے سے قبل کیمرے کےمختلف زاویوں اور اسے استعمال کرنا سیکھا۔ اسی طرح اداکار ورون دھون اور سدھارتھ ملہوترا نے بھی بڑی اسکرین پر جلوہ گر ہونے سے قبل ڈائریکشن اور پروڈکشن کا تجربہ حاصل کیا،،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں