298

مسلمان دشمنی عروج پر۔۔امریکہ نے اہم ترین مسلم ملک کے خلاف ایسی کارروائی ڈال دی کہ جان کر آپ بھی غصے میں آجائیں گے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکا نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ایران کے ساتھ کاروبار سے منسلک 25 افراد اور اداروں پرپابندیاں عائدکی گئی ہیں ۔ان پابندیوں میں زد میں آنے والوں میں انصار بینک ،اطلس ایکسچینج

اور ایران کی اطلس کمپنی بھی شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکا نے ایران پرنئی پابندیاں عائد کردیں۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں ۔ایران کے ساتھ کاروبار سے منسلک 25 افراد اور اداروں پرپابندیاں عائدکی گئی ہیں ۔ان پابندیوں میں زد میں آنے والوں میں انصار بینک ،اطلس ایکس چینج اور ایران کی اطلس کمپنی بھی شامل ہے۔ دوسری طرف امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان رابرٹ پلاڈینو کا کہنا ہے کہ افغان امن عمل میں پاکستان کے کردار پر شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے افغان امن عمل میں پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ افغانستان کے استحکام کے لیے پاکستان مزید اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔ پاکستان کو ترقی کرتا ہوا ملک دیکھنا چاہتے ہیں۔رابرٹ پلا ڈینو کا کہنا تھا کہ پاکستان سےاعتماد کا رشتہ مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔ ایسا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جو خطے میں امن کے لیے کردار ادا کرے۔ دہشت گردی کے خاتمے میں پاکستان کا عمل قابل تعریف ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ جوہری ہتھیاروں کا پھیلاؤ امریکی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ موجودہ امریکی انتظامیہ کو جوہری پروگرام کے پھیلاؤ پر تشویش ہے۔خیال رہے کہ گذشتہ سال اکتبوبر میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہہ دیا تھا کہ امریکی حکام کو باور کرا دیا کہ پاکستان کے بغیر افغان امن عمل میں پیشرفت ممکن نہیں ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں