549

بریکنگ نیوز:آصف زرداری کو کس تاریخ کو اور کس جگہ گرفتار کر لیا جائے گا؟معروف صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد(ویب ڈیسک) جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیے طلبی کا سمن جاری کر دیا گیا۔ قوی امکان ہے کہ آصف علی زرداری کو اس پیشی کے موقع پر گرفتار کر لیا جائے گا۔ عدالتی بلاوا کراچی کلفٹن کے بلاول ہاؤس کے

ایڈریس پر بھجوایا گیا ہے ۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سابق صدر آصف علی زرداری کو عدالت میں طلبی کا نوٹس جاری کیا تھا جس پر عدالت نے آصف علی زرداری کو بطورملزم طلب کرنے کا سمن کراچی کے ایڈریس پر بھجوا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کوبلاول ہاؤس کلفٹن کراچی کے ایڈریس پر بھجوائے گئے عدالتی بلاوے میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کے لیے 8 اپریل کی صبح 9 بجے عدالت میں پیش ہوں ۔ تفصیلات کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں آصف علی زرداری کو احتساب عدالت میں پیش ہونے کے لیے طلبی کا سمن جاری کر دیا گیا ۔ قوی امکان ہے کہ آصف علی زرداری کو اس پیشی کے موقع پر گرفتار کر لیا جائے گا ۔ عدالتی سمن کراچی کلفٹن کے بلاول ہاؤس کے ایڈریس پر بھجوایا گیا ہے ۔ جعلی بینک اکاؤنٹس کیس میں اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے سابق صدر آصف علی زرداری کو عدالت میں طلبی کانوٹس جاری کیا تھا جس پر عدالت نے آصف علی زرداری کو بطورملزم طلب کرنے کا سمن کراچی کے ایڈریس پر بھجوا دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری کوبلاول ہاؤس کلفٹن کراچی کے ایڈریس پر بھجوائے گئے عدالتی سمن میں کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اوپر عائد الزامات کا جواب دینے کے لیے 8 اپریل کی صبح 9 بجے عدالت میں پیش ہوں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں